(Urdu) اردو

جیل میں قید افراد کے لواحقین کے لئے

 

جیل میں قید افراد کے لواحقین کے لئے

 

جب آپکی فیملی کا کوئی فرد جیل میں بیٹھا ہو۔

جیل میں قید افراد کے رشتہ داروں / دوستوں کے لئے FFPوالے کام کرتے ہیں۔FFP آ پ کو جیل کے حالات اور متاثرین کو ان کے حقوق کے بارے میں آگاہی فراہم کر سکتے ہیں۔ ہم متاثرین کو معاشی و سماجی حالات ، درخواستوں اوراپیل،بچوں اور خاندان کے متعلق مشورہ فراہم کرتے ہیں۔  FFPبچوں ،نوجوانوں اور بالغ افراد جن کے رشتہ دار جیل میں قید ہوں ان کے لئے سماجی اور ثقافتی سرگرمیوں کا انتظام کرتے ہیں ،
ہم، مشیر اور دیگر ایسے افراد جو کہ ایسے ہی حالات سے دوچار ہوں ،ان سے ملاقات کا انتظام کرتے ہیں۔ ہم ضرورت پڑنے پر ترجمان بھی استعمال کرتے ہیں۔FFPکی تمام پیشکش/ سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔

ہم سے رابطہ کیجئے!

جیل میں قید افراد کے لواحقین کے لئے۔(FFP)

اوسلو
پوسٹ ایڈرس ۔۔ پوسٹ بکس  6710 سینٹ اولاس پلاس 0310اوسلو ۔
ملاقات کا پتہ : نورڈالنر برونز گاتے 5،دوسری منزل, اوسلو۔ )ملاقات کے لئے وقت طے کر لیجئے۔(

Ny besøksadresse fra oktober, 2019: St. Olavs gate 21A, 1. etg., 0165 Oslo.

ٹیلی فون: 30 41 11 22

موبائیل : 199 66 979

post@ffp.no : ای میل

تھروند ہائم
پوسٹ اور دفترکا پتہ۔ فیوردگاتا 7010 19تھروندہائم  )ملاقات کے لئے وقت طے کر لیجئے۔(
ٹیلی فون : 29 19 51 73

trondheim@ffp.no : ای میل